تعرف

اسلام علیکم

امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔
میرا نام فاروق انجم ہے ۔ میری اردو انتی ٹھیک ںہیں ہے اگر کوئی غلطی ہو تو اس  کے لئیے معزرت خواہ ہوں ۔ یہ بلاگ میں نے اپنے پیارے وطن پاکستان کے لئیے بنایا ہے ۔ یہاں آپ کو پاکستان اور اسے بنانے والوں کے متعلق ، اس وطن کے لئیے اپنی جانیں قربان کرنے والوں کے متعلق ، اور برصغیر میں بسنے اور گزر جانے والی قوموں کے متعلق آگاہ کروں گا اور آپ کو پاکستان بننے سے قبل  اور بعد کی سیاست کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ میں آپ کو  دیگر دنیاوی علم سے آگاہ کروں گا میں کوشش کروں گا کے آپ تک زیادہ سے  زیادہ علم پہنچا کر آپ کے علم میں اضافہ کروں ۔ انشااللہ
آپ کی محبت اور شفقت بھری دعاوٗں کا منتظر آپکا پاکستانی بھائی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں