انٹرنیٹ سے مفت پیسے کمائیں

آج میں آپ سب کو گھر بیٹھے پیسے کمانے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوں دل تھام کے بیٹھئے یہ کوئی فراڈ نہیں ہے دھوکا نہیں ہے کیوں کے اس سے وہ تمام لوگ جو ان ویب سائیٹس پر اکاؤنٹ بنا چکے ہیں وہ اپنے انٹرنیٹ کے ہی نہیں بلکہ اپنا خرچ بھی خود اٹھا رہے ہیں جی ہاں آپ چونک گئے ہوں گے یہ پڑھ کر یہ بالکل سچ ہے میں بہت پریشان رہنے لگا تھا پیسوں کی وجہ سے کام کی وجہ سے تو ایک دن میں نے بہت سرچ کی انٹرنیٹ سے تو مجھے پتا چلا کے ویب سائیٹس بنا کر لوگ کیسے پیسے کما رہے ہیں تو مجھے پتا چلا کے جب مشہوریاں ان کی ویبس پر لگ جائیں تو انہیں ان کے پیسے ملتے ہیں جیسے کے ہمارے میڈیا والے ہمیں خبریں کم اور مشہوریاں زیادہ دکھاتے ہیں ہاہا خیر وہ ایک الگ ٹوپک ہے اس کے لئیے آپ کو کروڑوں روپے چاہئیے ہم ٹھیہرے غریب لوگ روز کما کر گزارہ کرنے والے میری دعا ہے کے آپکو بھی اللہ پاک ان بلندیوں پر پہنچائے۔

چلیں آج میں آپکو بتاتا ہوں کے آپ بنا ویب سائیٹ بنائے کیسے پسے کما سکتے ہیں اتنے پیسے کے آپکا اچھا گزر ہو جائے سب سے پہلے میں آپکو ایک بات سے آگاہ کر دوں وہ یہ کے اگر انٹرنیٹ پر کوئی سائیٹ آپ سے پیسے مانگے تو اسے جلدی سے بند کر دیجئے وہ رانگ نمبر ہوتی ہیں وہاں سے دڑکی لگا دینا ہاہا میں آپکو بالکل مفت مفت مفت پیسے کمانے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوں آپ ان سائیٹس پر اکاؤنٹ بنا کر خود دیکھ لئجیے اس غریب کا بھروسہ مت کیجئے آپ خود آزما کے دیکھئے میں آپکو سائٹس کے لنک نیچے شئر کر رہا ہوں آپ انہیں کھول کر کسی بھی سائٹ میں اکاؤنٹ بنا کر اس میں کام کیجئے اور کام کیا ہے وہ صرف یہ کے آپکو روزانا جب بھی ٹائم ملے تو آپ اس ویب میں اپنا اکاؤنٹ کھولیں اور مشہوریوں کے صفح پر جا کر مشوریاں دی ہوں گی ان کو باری باری ایک ایک کر کے کھولیں اور صرف تین سیکنڈ کی ایک مشہوری ہوتی ہے ہاہا ہوتا کیا ہے کے جب کوئی مشہوری دیکھتا ہے کھول کر تو سائٹس کو پیسے ملتے ہیں آپ کے نیٹ کی طرف سے جو کے آپکی جیب سے ہی جا رہے ہیں ہر مہینے تو آپ کے نیٹ کے پیسے اتنے ہی رہنے ہیں جتنے آپ دے رہے ہیں ہر مہینے تو آپ سب کو پیسے تو سائٹس دیں گی لیکن کیسے وہ آپ کیسے نکلوائیں گے اس کے لئیے آپکو میں نیچے لنک دے دیتا ہوں پیزا اکاؤنٹ کا جسے آپ کھول کر اپنا اکاونٹ بالکل مفت بنائیں جو کے آن لائن ہوتا ہے اسے آپ اپنے یو بی ایل اکاؤنٹ سے جڑوا لیں کال سینٹر پر کال کر کے تو اب آپ تیار ہو جائیں پیسے کمانے کے لئے۔۔

یہ لنک ہیں ان تمام سائٹس کے جن پر میں پیسے کما رہا ہوں آپ بھی ان سائٹس میں آئیں اور پیسے کمائیں اپنا اکاؤنٹ اپنے نام کا بنا کر۔

سب سے پہلے آپ اپنا آن لائن پیزا اکاؤنٹ بنائیں بلکل مفت یہ لنک ہے : پیزا

اور نیچے دئیے گئے لنکس ویب سائٹس کے ہیں۔

اس پر کلک کریں: نیو بکس


اس پر کلک کریں: کلکس سینس


اس پر کلک کریں: کیش این ہٹس


اس پر کلک کریں: بکس ورٹائیز


اس پر کلک کریں: وار آف کلکس


اس پر کلک کریں: گولڈن کلکس


دعاؤں میں یاد رکھئے گا شکریا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں